ھفتہ, 20 اپریل 2024

کراچی: چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے کراچی میں خاتونِ پاکستان گرلز اسکول کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران چیف سیکریٹری سندھ نے کلاسز کا معائنہ کیا اور بچوں سے ملاقات کی زندگی ٹرسٹ کے شہزاد رائے ...

لاہور: سرکاری اسکولوں کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کا آغاز14مارچ سے ہوگا جو 27 مارچ تک جاری رہیں گے۔ امتحانات میں ایک کروڑ سے زیادہ بچے ...

اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ بلوچ طلبا بازیابی کیس کے سلسلے میں وزیراعظم اور وزرا جواب نہیں دے سکتے تو انہیں عہدے سے ہٹانا چاہیے۔ بلوچ طلبا بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ...

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے اسکول کے اوقات کار کے دوران کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو مراسلہ بھیج دیا جس میں ...

پاکستان

آکسفورڈیونیورسٹی کےزریعےٹیچرٹرینرکےماسٹرزپروگرام کروائےجائیں گے، چیف سیکریٹری سندھ حیدرشاہ

17 اپریل 2024

کراچی: چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے کراچی میں خاتونِ پاکستان گرلز اسکول کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران چیف سیکریٹری سندھ نے کلاسز کا معائنہ کیا اور ...

انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات برائے 2023ء کے کامرس ریگولرگروپ کےنتائج کااعلان

16 مارچ 2024

کراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نےانٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات برائے 2023ء کے کامرس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی سفارش پر...

سرکاری اسکولوں کےسالانہ امتحانات کاشیڈول جاری

06 مارچ 2024

لاہور: سرکاری اسکولوں کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کا آغاز14مارچ سے ہوگا جو 27 مارچ تک جاری رہیں گے۔...

جماعت دہم کےامتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

06 مارچ 2024

کراچی: جماعت دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ کےسالانہ امتحانی فارم سال 2024کے جمع کرانےکی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے توسیع کر دی گئی ۔ ثانوی تعلیمی بورڈکراچی...

آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی میں پی ایچ ڈی داخلوں کاآغاز

06 مارچ 2024

کراچی: بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی نے پی ایچ ڈی پروگرام برائے 2024ء میں داخلوں کا اعلان کردیا ہے۔ آئی...

امتحانی فارمزاورفیس جمع کروانے کی تاریخوں میں توسیع

04 مارچ 2024

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی ن انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش)کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء میں شرکت امیدواروں کو امتحانی فارمز جمع کروانے کی مزید مہلت دے دی۔ اعلیٰ ثانوی...

ایچ ای سی کے تحت سندھ کی جامعات کے درمیان اُردو و انگریزی میں تقریری مقابلوں کا انعقاد

29 فروری 2024

کراچی: ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیرِاہتمام سندھ بھر کی جامعات کے درمیان ایچ ای سی ریجنل سینٹر میں اُردو اور انگریزی زبانوں میں تقریری مقابلوں کے اختتامی مرحلے کا انعقاد...

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں ’ہفتہ طلباء‘ کا رنگارنگ اختتام

27 فروری 2024

کراچی: دائود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر ثمرین حسین (تمغہ امتیاز) کے ویژن اور خصوصی احکامات کے تحت ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹس افیئرز کے زیر...

اسکول کے اوقات کار کے دوران موبائل فون کےاستعمال پرپابندی عائد

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے اسکول کے اوقات کار کے دوران کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران...

سندھ پبلک سروس کمیشن کا پیپر بھی ایک روزقبل آؤٹ ہو گیا

21 فروری 2024

کراچی : ایم ڈی کیٹ کے بعد سندھ پبلک سروس کمیشن کا پیپر بھی ایک روزقبل آؤٹ ہو گیا، امیدواروں کے امتحانی ہال پہنچنے پر انتظامیہ کی جانب سے بتایا...

ہائر ایجوکیشن کمیشن نےسرسیدیونیورسٹی کی مجموعی کارکردگی اطمینان بخش قراردیا

21 فروری 2024

۔ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (SSUET) کی مجموعی کارکردگی کو اطمینان بخش قراردیتے ہوئے اسے Meeting Maximum Parameters Satisfactorily (MMPS)کے درجہ میں...

غیراخلاقی اورقابل اعتراض موادسوشل میڈیا پلیٹ فارمزسےہٹانےکاحکم

21 فروری 2024

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سے فیملی ویلاگنگ کے نام پر فحاشی پھیلانے اور قابل اعتراض مواد ہٹانے سے متعلق درخواست پر 13 مارچ کو عدالتی احکامات پر عملدرآمد...

20/04/2024

ویب ڈیسک: برٹش فلمی ایوارڈز ’دی برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی وژن آرٹس‘ (بافٹا) کے میلے میں ہولی وڈ فلم ’اوپن ہائیمر‘ نے 7 ایوارڈز جیت کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ گزشتہ روز برطانیہ کے دارلحکومت لندن ...

10/02/2024

کیرالا: بھارت کے ایک اسکول میں تدریس کے عمل کو ایک نئی شکل دینے کے لیے اے آئی استانی متعارف کرا دی گئی۔ بھارتی ریاست کیرالا کے شہر تھروننتھمپورم میں متعارف کرائی جانے والی آئرس نامی اس اے آئی ...

Hide Main content block