بدھ, 24 اپریل 2024


نیپرا کی بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری 

ایمزٹی وی (تجارت)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی نومبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ کےالیکٹرک کے سوا ملک بھرکی تمام تقسیم کار کمپنیوں کےصارفین کو ریلیف ملےگا۔ نیپرا نے نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پرسماعت کی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment