جمعہ, 19 اپریل 2024


منی مارکیٹ سسٹم پر سرمائے کی قلت کا زور

 

ایمز ٹی وی(تجارت)منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 925 ارب روپے فراہم کردیئے۔

مرکزی بینک نے سرمایہ سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈ خرید کر فراہم کیا۔

سرمائے کی فراہمی5 اعشاریہ 80 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment