ھفتہ, 20 اپریل 2024


سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی

 

ایمزٹی وی(تجارت)سونے کی قیمت13 ڈالر کے اضافے سے 1283 ڈالرکی سطح پر پہنچ گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت13 ڈالر کے اضافے سے 1283 ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی گزشتہ روز فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 اور 429 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 52 ہزار 500 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر45 ہزار روپے ہوگئی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment