ھفتہ, 20 اپریل 2024


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

 

ایمزٹی وی(تجارت)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے اور 100انڈیکس میں 707پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 707پوائنٹس کی کمی کے بعد 39ہزار 617پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔ آج کاروبار کے دوران 9کروڑ 35لاکھ 3ہزار 507شیئرز کا کاروبار ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 8ارب 33کروڑ 58لاکھ 73ہزار 791روپے رہی

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment