ھفتہ, 20 اپریل 2024


سی این جی کل بند رہے گی

ایمزٹی وی(تجارت) سندھ میں سی این جی شیڈول میں تبدیلی کے باعث بد ھ کی صبح 8 بجے بند ہونے والے سی این جی اسٹیشن اب جمعرات کے بجائے جمعہ 11 مئی کو کھلیں گے۔
سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق گیس کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے جس کے باعث اب سی این جی جمعرات کے بجائے جمعہ کی صبح 8 بجے سے صارفین کو دستیاب ہوگی۔
ایسوسی ایشن ذرائع کا بتانا ہے کہ شیڈول میں تبدیلی کے بعد ہفتے 12 مئی کو بھی سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment