جمعرات, 25 اپریل 2024


ڈالر کی قدر 25 پیسےکی کمی

 

ایمزٹی وی(تجارت) انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے کم ہوگئی۔

اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت خرید 121 روپے 70 پیسے اورقیمت فروخت 122 روپے 70 پیسے ریکارڈ ہوئی۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی کے بعد بینکوں کی زرمبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 123 روپے 68 پیسے ریکارڈ ہوئی۔ 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment