جمعہ, 19 اپریل 2024


پاکستان اور چین کے درمیا ن 20کروڑ کےمعاہدوں پر دستخط

اسلام آباد :چینی کمپنیوں کے وفد کے دور پاکستان کے موقع پر11معاہدوں پر دستخط کئے گئے،چینی سفارتخانے کے کمرشل اثاثی کے مطابق سی فوڈ،زراعت اور اسٹیل کے شعبوں میں سرمایا کاری کے معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ چینی حکومت پاکستان اور چین کے درمیان غیر متوازن تجارتی حجم سے آگاہ ہے اور وہ اس حجم کو ختم کرنا چاہتی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment