جمعرات, 25 اپریل 2024


سونے کی قیمت 300روپے کی کمی

 

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا2ڈالر بڑھ کر 1189ڈالر پر پہنچ گیا جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونا بالترتیب300روپے اور257روپے کمی سے61700 اور 52898 روپے پر اگیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment