ھفتہ, 20 اپریل 2024


وفاقی حکومت نے اشیاء مہنگی کردی

 

اسلام اباد: وفاقی حکومت نے مکھن،شہد،پولٹری فیڈ، گارمنٹس ،چاکلیٹ پیک شدہ او1800سی سی سے بڑی گاڑیوں سمیت تین سو سے زائددرامدی اشیائے تعیشات مہنگی کردی، سینماٹوگرافک فلموں کی در آمد پر3 ہزارروپے فی منٹ کے حساب سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی گئی جبکہ برامدی شعبے کی سہولت کیلیے25سے زائد اشیاء پرعائد 2 فیصد اضافی ڈیوٹی ختم کردی۔ ایف بی ار سے 2نوٹیفکیشنز جاری کئے گئے جس میں مجموعی طورپر300سے زائداشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح اوسطً 5 سے10 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی شرح میں ردوبدل کیاگیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment