بدھ, 24 اپریل 2024


سی این جی اسٹیشز دو روز کے لیے بند کرنے کا حکم جاری

 

اسلام آباد: سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بدھ ا ور جمعرات دو روز معطل رہے گا ایس ایس جی سی کے مطابق لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت سی این جی اسٹیشنزکو بدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعہ کی صبح آٹھ بجے تک گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ سی این جی اسٹیشنز کو ہفتہ کے روز بھی چوبیس گھنٹے کیلئے گیس فراہمی معطل رہے گا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment