Print this page

سعودی امداد کی پہلی قسط آئندہ ہفتے ہوگی

 

کراچی: سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کی امداد3 اقساط میں آئے گی،پہلی ایک ارب ڈالرکی قسط آئندہ ہفتے ملنے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے پیکج کااعلان وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب پرکیاتھا۔سعودی فرمانرواشاہ سلمان نے پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالرپیکج کااعلان کیاتھا۔جس میں 3 ارب ڈالر کرنسی اور3 ارب ڈالر کا سالانہ پٹرول فراہم کیا جائے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں