Print this page

پاکستان میں بین الاقوامی سرمایہ کاری

 

کراچی: پاکستان میں021ڈسرٹپ نامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیاجس میں 30سے زائد سرمایہ کاروں نے شرکت کی،اس کے علاوہ اسٹارٹ اپ ماہرین،نالج اکانومی کے اساتذہ اورٹیکنالوجی برائے کاروبار نےب بھی شرکت کی۔اس موقع پر وینچر کیپیٹل کمپنی نے پاکستانی کمپنی'سستا ٹکٹ'میں بھی سرمایہ کا ری کا اعلان کیا۔
اس کانفرنس میں تقریبا 300پاکستانی کمپنیوں کو جرمنی،امریکہ،جاپان،ملائیشیا اور متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں سے ملاقات کے مواقع حاصل ہوئے اس کے علاوہ نوجوانوں نے سرمایہ کاروں کے سامنے اپنے اپنے آئیڈیاز پیش کئے اور ین سے رہنمائی حاصل کی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں