جمعہ, 19 اپریل 2024


پی ایس اونےعالمی یوم خواتین منایا

پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او ) نے خواتین کی سماجی، معاشی، ثقافتی اور سیاسی کامیابیوں کے اعزاز میں عالمی یوم خواتین منایا۔

پی ایس او ہائوس میں بورڈ آف مینجمنٹ کی رکن مس تاراعزرا دا ئود تقریب کی مہمان خصوصی تھیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment