بدھ, 24 اپریل 2024


آن لائن ٹیکس سروس کریم فروخت ہوگئی

سین فرانسیسکو :دنیا بھر میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروس فراہم کرنے والی اوبر نے اپنے حریف کریم کو خرید لیا ۔

تفصیلات کے مطابق اوبر کی جانب سے مشرقی وسطیٰ میں اپنے نیٹورک کو وسیع کرنے کی خاطر دبئی سے تعلق رکھنے والے اپنے حریف کریم کو 1۔3ارب روپے میں خرید لیا ۔

اس ڈیل کا اعلان منگل کے روز تک متوقع ہے۔واضح رہے دبئی سے تعلق رکھنے والے آن لائن ٹیکسی سروس سے تقریباً90شہروں سے1 لاکھ ڈرائور جبکہ 30 لاکھ سے زائد کسٹمرز منسلک ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment