ھفتہ, 20 اپریل 2024


وزارت توانائی نے مساجد کو مفت بجلی فراہم کرنے کی مخالفت کردی

اسلام آباد: ملک میں اضافی بجلی پیداوار کے باعث نومبر سے جنوری تک رات کو ٹیرف میں کمی پر غور کیا جا رہا ہے تاکہ نجی بجلی گھروں کو پیداواری صلاحیت کے مطابق ادائیگی میں آسانی رہے۔

وزارت توانائی نے مساجد کو مفت بجلی فراہم کرنے کی مخالفت کردی، فدا محمد خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بجلی کے اجلاس میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ سندھ میں شدید لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، وزارت کی طرف سے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے صرف دعوے ہیں، سیکریٹری پاور ڈویژن عرفان علی نے بتایا کہ پیداواری صلاحیت35 ہزار میگاواٹ پر پہنچ گئی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment