پیر, 16 دسمبر 2019


موڈیزنےپاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ منفی سےمستحکم قراردیدی

 نیویارک: عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی۔

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ منفی سے مستحکم قرار دیدی ہے، موڈیز کے مطابق پاکستان کے ادائیگیوں کے توازن میں بہتری کی توقع ہے، پالیسی ایڈجسٹمنٹ اور آزادانہ شرح مبادلہ سے ادائیگیوں کے توازن کی بہتری میں مدد ملے گی جب کہ زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آنے میں وقت لگے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment