جمعرات, 25 اپریل 2024


پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج دن کے آغاز سے ہی مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ منگل کے روز مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 41 ہزار 296 کی سطح سے ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 381 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment