اتوار, 08 ستمبر 2024


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کاطلبہ اوراساتذہ کی سہولت کےلئےمعاہدہ

اسلام آباد : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اورٹیلی نار کمپنی کےمابین  مفاہمتی یاداشت پردستخط ہوئے. 

اوپن یونیورسٹی ٹیلی نارکمپنی کےتعاون سے اس معاہدے کےتحت اپنےلاکھوں طلباوطالبات  اور اساتذہ کوبہترین ڈیٹا بنڈل اور ایزی پیسہ کی سہولت فراہم کرےگی تاکہ انہیں ہرقسم کی ادائیگیوں میں آسانی اورسہولت  فراہم کیاجاسکے

معاہدےپریونیورسٹی کی جانب سے رجسٹرارسہیل نذیر رانااورٹیلی نار کمپنی کےچیف بزنس آفیسرغلام ناصر نےدستخط کیئے. 

طلبہ کو 500روپےپر20GBاور 900روپے پر 50GB ملیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment