جمعرات, 25 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


کے الیکٹرک کا انوکھا کارنامہ!

ایمز ٹی وی (بزنس) کراچی الیکٹرک کمپنی نے گلشن معمار کی رہائشی خاتون کو 11کروڑ روپے کا بل بھیج کر نیا کارنامہ سرانجام دے دیا ۔

خاتون کے بل پر 7ہزار یونٹس کا اندارج کیا گیا۔  اس خاتون کا کہنا ہے کہ اتنا بل تو پورا کراچی نہیں دیتا میں نے ایسا کیا کر دیا ہے کہ مجھے اتنا بل بھیج دیا گیا ہے۔ خاتون نے اس غفلت پر شدید احتجاج کیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment