جمعہ, 19 اپریل 2024


جامعہ کراچی میں "ایس پی ایس ایس" کےموضوع پرایک روزہ ورکشاپ کاانعقاد

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)جامعہ کراچی میں "ایس پی ایس ایس(تعارف) کےموضوع پرایک روزہ ورکشاپ 18جون2015ءکومنعقدہوگا۔مزکورہ ورکشاپ اساتذہ ،ریسرچ اسکالرز اور پی ایچ ڈی کےطلبہ کےلئےمفیدہوگا۔ڈاکٹر محمد یوسف شرجیل ہیڈسٹی کیمپس ،آئی بی ایم کراچی ریسورس پرسن ہونگے۔ورکشاپ کی ٹائمنگ صبح9:00بجے سے شام5:00 بجےتک ہونگے۔شرکاءکوہدایت کی جاتی ہےکہ وہ اپنےہمراہ لیپ ٹاپ لےکرآئیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment