Print this page

جامعہ کراچی میں الیکشن 5ستمبر کوہونگے

ایمزٹی وی(تعلیم) جامعہ کراچی آفیسرزویلفیئرایسوسی ایشن کےچیف الیکشن آفیسر محمداکرم کے مطابق ایسوسی ایشن کے انتخابات اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ہونگے۔ شرکت کے خواہشمند الیکشن آفیسر سے 5ستمبر تک رجو ع کریں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں