ھفتہ, 20 اپریل 2024


200طلباو طالبات کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کادورہ


ایمزٹی وی(تعلیم/ بلوچستان)بلوچستان کی 7جامعات کے 200 طلبا و طالبات پر مشتمل وفد نے بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاویداقبال کی قیادت میں گزشتہ روز علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ کیا۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے طلبہ کو ہدایت کی کہ آپ یگانگت کے سفیر بن کر محبت کے پیغام کو پورے بلوچستان تک پہنچائیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment