Print this page

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایل ایل بی کے حوالے سے خبر سنادی

 

ایمزٹی وی(تعلیم/اسلام آباد)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایل ایل بی پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ کر لیا ہے ۔ وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد صدیقی کی زیر صدارت اجلاس میں پروگرامز شروع کرنے کی منظوری دی گئی ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں