Print this page

لمز میں داخلہ لینے والےامیدواروں کے لئے ہدایت جاری


ایمزٹی وی(تعلیم)لمز نے متوقع امیدواروں کیلئے یونیورسٹی میں داخلہ سے متعلق رہنمائی کیلئے اوپن ڈے کا اہتمام کیا ہے ۔

اوپن ڈے کا انعقاد پاکستان کے تین شہروں اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں 3، 4 اور11 دسمبر کو بالترتیب کیا جائے گا۔

اوپن ڈے کے انعقاد کا بنیادی مقصد متوقع طالب علموں کو لمزمیں پڑھائے جانے والے پروگراموں سے متعلق مکمل تفصیلات سے آگاہ کرنا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

comment1