جمعرات, 28 مارچ 2024


جامعہ کراچی نے امتحانی فارم جمع کرانے کی مزید مہلت دے دی

 

ایمزٹی وی(تعلیم)جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق ایل ایل ایم سال آخر سالانہ امتحانات برائے 2016 ء کیلئے فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے 15جنوری 2017ء تک توسیع کردی گئی ہے،جبکہ اس کے بعد5000/= روپے لیٹ فیس کے ساتھ 31 جنوری 2017 ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment