بدھ, 24 اپریل 2024


جامعہ سندھ امتحانات کا شیڈو ل جا ری

 

 

ایمز ٹی وی(جام شورو/تعلیم) جامعہ سندھ جامشورو کے مطابق فیکلٹی آف ایجوکیشن کے ایم ایڈ ڈسٹنس ایجوکیشن پروگرام 2015ءکے

سالانہ زبانی امتحانات اتوار 15جنوری جبکہ ایم اے ڈسٹنس ایجوکیشن پروگرام 2016ءکے

سالانہ زبانی امتحانات پیر 16جنوری 2017ءکو لیے جائیں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment