Print this page

نتائج کا اعلان

 

ایمز ٹی وی( تعلیم/کراچی ) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الدین کہ

اعلامیہ کے مطابق میٹرک سائنس اور جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ کے

ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان جمعہ 6جنوری کو سہ پہر 3بجے کیا جائیگا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں