Print this page

اسکولوں میں ٹیکنالوجی کے ذریعے معاونتی تدریس کا آغاز

 

 

ایمز ٹی وی (کراچی ) ایس ای ایف کی جانب سے اسکولوں میں ٹیکنالوجی کے ذریعے انگریزی ، سائنس اور ریاضی کی معاونتی تدریس کا آغاز ہوگیا ہے۔

منتخب اسکولوں میں شمسی توانائی کی مدد سے شمسی وبصری کمرہ جات کے قیام اور کمپیوٹر کے آلات کی فراہمی کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں معاون پروجیکٹ سہولتیں فراہم کر رہا ہے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

comment1