Print this page

جامعہ کراچی کا رجسٹرارعہدے سے برطرف

 

ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)جامعہ کراچی کے رجسٹرار معظم علی خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی کے رجسٹرار کو عہدے سے ہٹا کر نبیل زبیری کو رجسٹرار کا چارج سونپ دیا گیا ہے ۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں