Print this page

علامہ اقبال اوپن یو نیورسٹی میں داخلہ کی آخری تاریخ مقرر

 

ایمز ٹی وی (تعلیم /سکھر )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلہ سمسٹر بہار 2017کے سلسلے میں میٹرک سے پوسٹ گریجویٹ لیول پروگرامز میں داخلے کیلئے آخری تاریخ6مارچ مقرر کی گئی ہے ۔

داخلہ فارم یونیورسٹی سے حاصل کیے جا سکتے ہیں، علاوہ ازیں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کئے جا سکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں