ھفتہ, 20 اپریل 2024


وفاقی جامعہ اردو کی طا لبہ کا تحقیقی مقالہ مکمل

 

ایمز ٹی وی (تعلیم /کراچی) وفاقی جامعہ اردو کے شعبہ ابلاغ عامہ کی طالبہ نورین علیم نے سپروائزر پروفیسر ڈاکٹر سیمی نغمانہ کی نگرانی میں اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کرکے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی ہے’ 1999 سے 2011 کے دوران رونما ہونے والے سیاسی سانحات پر اخبارات میں شائع ہونیوالی تفتیشی خبروں کا تحقیقاتی و تجزیاتی جائزہ‘ان کے مقالے کا موضوع تھا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment