Print this page

انٹرمیڈیٹ کے عملی امتحانات کی تاریخ کااعلان

 

ایمزٹی وی (کراچی/ تعلیم)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے عملی امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ۔
اعلامیہ کے تحت انٹر سائنس کے عملی امتحانات کا آغاز 29 مئی سے ہوگا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں