جمعرات, 25 اپریل 2024


جامعہ کراچی: بورڈ آف فیکلٹی آف سائنس کے اجلاس میں شعبہ پیٹرولیم ٹیکنالوجی کے نصاب کی منظوری

جامعہ کراچی کے بورڈ آف فیکلٹی آف سائنس کا اجلاس زیر صدارت رئیس کلیہ علوم پروفیسر ڈاکٹر شمیم اے شیخ منعقد ہوا جس میں شعبہ پیٹرلیم ٹیکنالوجی کے نصاب برائے بی ایس سی(آنرز) سال اول ودوئم کی منظوری دی گئی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment