بدھ, 24 اپریل 2024


جامعہ کراچی: سیلف اسسمنٹ پروگرام اور یونیورسٹی رینکنگ پر سیمینار 12 مئی کو ہوگا

جامعہ کراچی کے کوالٹی انہاسمنٹ سیل اور رجسٹرار آفس کے اشتراک سے لیکچررز اور اسسٹنٹ پروفیسرز کے لئے تعارفی سیمینار بعنوان: ” سیلف اسسمنٹ پروگرام اور یونیورسٹی رینکنگ“ "Self Assessment Program and University Ranking" بروزمنگل 12 مئی2015ءکو صبح دس بجے سماعت گاہ کلیہ علم الادویہ جامعہ کراچی میں منعقد ہوگا۔جس کی صدارت شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کرینگے۔سیمینار میں شرکت کے لئے رجسٹریشن فارم 07 مئی تک ڈپٹی رجسٹرارآفس (اکیڈمک) سے حاصل/ جمع کرائے جاسکتے ہیں۔رجسٹریشن فارم ڈپٹی رجسٹرار اکیڈمک آفس سے حاصل جبکہ جامعہ کراچی کی ویب سے بھی ڈاﺅن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment