ھفتہ, 20 اپریل 2024


جامعہ کراچی سے الحاق شدہ ادارہ آوازانسٹیٹیوٹ میں داخلوں کاآغاز

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)شیخ الجامعہ کراچی یونیورسٹی سے ایوارڈ یافتہ آواز انسٹیٹوٹ آف میڈیا اینڈ مینجمنٹ سائنسز میں داخلہ برائے 2018 کا آغا زہوگیاہے۔

داخلے بی ایس برائے ذرائع ابلاغ عامہ(چارسالہ پروگرام) ماسٹرزبرائے ذرائع ابلاغ عامہ(دو سالہ پروگرام) بی بی اے(چارسالہ پروگرام)اور بی کام میں داخلے دیئے جائیں گے۔ داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد 13جنوری 2018 کو کیا جائے گا۔

داخلہ لینے والے خواہشمندامیدوار 12جنوری تک اپنے فارم جمع کراسکتے ہیں۔زیر ِ تعلیم طلبا وطالبات کو 100%گارنٹی جاب دی جائے گی جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ انسٹیٹیوٹ میں ہونہار طلبا و طالبات کو30فیصد تک اسکالرشپ بھی فراہم کی جائے گی۔آواز انسٹیٹیوٹ نے تاحال داخلے کے لئے آخری تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔

کشادہ لائبریری
 
003
خوشگوار ماحول
 
001
 میڈیاٹریننگ  aimstv.tv
 002
 
 
004
 
 
مزید تفصیلات کےلئے آوازانسٹیٹیوٹ کی آفیشل ویب سائٹ http://www.aawaz.edu.pk/وزٹ کرسکتے ہیں۔ پر

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment