بدھ, 24 اپریل 2024


لاہورکالج فاروومین یوینیورسٹی میں تصاویرکی نمائش

 

ایمز ٹی وی(لاہور/ تعلیم)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں معروف آرٹسٹ اور مورخ پروفیسر ڈاکٹر مسرت حسن کی بنائی تصاویر پر مبنی نمائش اور ان کی تعلیمی اور سماجی خدمات پر سیمینار ہوا جس میں فائن آرٹس کے اساتذہ اور تخلیقی کاروں نے شرکت کی ۔تقریب کی

میزبان ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف فائن ارٹس اینڈڈیزائن پروفیسر داکٹر رفعت ڈار نے بتایا کہ آرٹسٹ ایسوسی ایشن پنجاب کے تعاون سے منعقد ہونے والی اس نمائش اور سیمینار کا مقصد پروفیسر ڈاکٹر مسرت حسن کی فنی خدمات کی پذیرائی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment