ھفتہ, 20 اپریل 2024


ایم بی بی ایس کے نتائج کااعلان

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)جامعہ کراچی کےقائم مقام ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2017 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔
نتائج کے مطابق امتحانات میں 108 طلبہ شریک ہوئے،89 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 19 طلبہ ناکام قرار پائے۔ کامیاب طلبہ کا تناسب82.41 فیصد رہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment