جمعرات, 25 اپریل 2024


جامعہ سندھ کا کانووکیشن ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)جامعہ سندھ کا تعلیمی کانووکیشن 2015ء ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
رجسٹرار جامعہ سندھ جامشورو ساجد قیوم میمن کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکلر کے مطابق 20 جنوری کو منعقد ہونے والا جامعہ سندھ کا تعلیمی کانووکیشن 2015ء ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کیا گیا ہے، جس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment