بدھ, 24 اپریل 2024


جامعہ کراچی کا 28واں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی) جامعہ کراچی کا اٹھائیسواں سالانہ جلسۂ تقسیمِ اسناد ہفتہ27 جنوری کوصبح 10بجے جامعہ کراچی کے ولیکا کرکٹ گراونڈ میں منعقد ہورہا ہے۔ جلسہ کے لئے ریہرسل جمعہ26 جنوری کوصبح10 بجے ولیکا گرائونڈ میں منعقد ہوگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment