جمعہ, 19 اپریل 2024


اقراء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر کا مقالہ پیش

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)فیکلٹی آ ف بز نس ایڈ منسٹر یشن اقرا ء یو نیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر امتیازعارف ہفتہ 27جنو ری کودو پہر 2بجے مین کیمپس میں اپنا تحقیقی مقا لہ پیش کریں گے ۔
ان کے تحقیقی مقالہ کا عنوان"ایسز آن لنکچیز بیٹو ین ٹیریرازم اینڈ اسٹاک ایکسچینج مو ومنٹ "ہے ۔امتیا ز عارف نے اپنا مقا لہ ڈ اکٹر سجاد ظہیر کی زیر نگرا نی مکمل کیا ہے ۔ ان کا مقا لہ ایچ ای سی کے قواعد کے مطا بق بین الاقوامی ماہرین سے پہلے ہی منظو ر ہو چکا ہے۔
ڈ اکٹر منظور خالدی فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنس ، بیرٹ ہو جسن یونیورسٹی ، کر اچی ، ڈا کٹر شجاعت مبارک فیکلٹی آ ف بزنس ایڈ منسٹریشن اینڈ سو شل سائنس ، محمد علی جناح یونیو رسٹی ، کرا چی اور ڈاکٹر محمد اعظم ڈیپا رٹمنٹ آ ف بز نس ایڈ منسٹریشن ، اقرا ء یونیو رسٹی ممتحن کے فر ا ئض انجام دیں گے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment