بدھ, 24 اپریل 2024


جامعہ اردو نے داخلہ ٹیسٹ کی لسٹ جاری کردی

 

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ایڈمیشن ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد راشد تنویر کے مطابق بیچلرز اور ماسٹرز صبح کے پروگرام کی دوسری کلیم لسٹ اور شام کے پروگرام کی پہلی کلیم لسٹ جاری کردی گئی ہے۔
طلباء و طالبات اپنے شعبہ جات سے واؤچر حاصل کرکے داخلہ و سمسٹر فیس6فروری سے9فروری تک جمع کراسکتے ہیں جبکہ بیچلرز اور ماسٹرز شام کے پروگرام میں پہلی داخلہ لسٹ میں جن طلباء کے نام شامل ہیں ان کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں9فروری تک توسیع کردی گئی ہے۔
اس کے علاوہ فارم ڈی پروگرام (صبح وشام) میں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ9فروری مقرر کی گئی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment