جمعرات, 25 اپریل 2024


ایل ایل بی کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان

 

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم) جامعہ کراچی نے ایل ایل بی سال آخر کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔
 
جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق امتحانات میں کل 272طلبہ شریک ہوئے،02طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ112 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا ۔
کامیاب طلبہ کا تناسب 41.91فیصدرہا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment