منگل, 23 اپریل 2024


انٹر کامرس اور آرٹس کے نتائج کا اعلان منگل کو ہوگا

 

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا۔اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کامرس پرائیویٹ اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے ضمنی امتحانات برائے 2017ء کے نتائج کا اعلان منگل چھ فروری 2018ء کو دوپہر دو بجے کیا جائے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment