جمعہ, 19 اپریل 2024


نیشنل نیماٹولوجیکل ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام پانچویں بین الاقوامی ورکشاپ

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)جامعہ کراچی کے نیشنل نیماٹولوجیکل ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام اور پاکستان سوسائٹی آف نیماٹولوجسٹ اور اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن سائنس فائونڈیشن کے اشتراک سے پانچویں بین الاقوامی ورکشاپ 12 تا22 فروری 2018 ء سینٹر ہذا میں منعقد ہوگی ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment