ھفتہ, 20 اپریل 2024


بی اے اور بی ایس سی کے سالانہ امتحانات کا آغاز

 

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم)جامعہ کراچی نے بی اے بی ایس سی کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔
جاری کردہ اعلان کے مطابق بی اے ریگولروپرائیوٹ اور بی ایس سی کے سالانہ امتحانات 2017 ء بروزبدھ07 فروری2018 ء سے شروع ہورہے ہیں۔
واضح رہے کہ امتحانات دوپہر2:00 تاشام 5:00 بجے جبکہ بروز جمعہ دوپہر 2:30 تاشام 5:30 بجے منعقد ہوں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment