ھفتہ, 20 اپریل 2024


بی ڈی ایس کے ضمنی امتحانات کےنتائج کاعلان

 

ایمزٹی وی (تعلیم/ کراچی)بی ڈی ایس تھرڈ اور فائنل پروفیشن کے ضمنی امتحانات کےنتائج کا اعلان کردیا۔
جامعہ کراچی کے قائم مقام ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق بی ڈی ایس تھر ڈ اور فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2017 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment