Print this page

ثانوی تعلیمی بورڈ نے امتحانی فارم جمع کرانےکی تاریخ کااعلان کردیا

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے امتحانی فارمز12فروری تک جمع کرنے کی ہدایت جاری کردی۔
جاری کردہ احکامات کےمطابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام گورنمنٹ ، بلدیہ،میونسپل کارپوریشن اورلیبرڈپارٹمنٹ کے ماتحت آنے والے اسکولوں کو امتحانی فارمز12فروری تک جمع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں