بدھ, 24 اپریل 2024


جامعہ کراچی، داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع

 

ایمز ٹی وی(کراچی )جامعہ کراچی کے قائم مقام ڈائریکٹر ایڈمیشنز کے اعلامیے کے مطابق ایوننگ پروگرام میں بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔
ایسے طلباوطالبات جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرستوں میں آچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیس15 فروری 2018 ءتک جمع کراسکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment