جمعرات, 25 اپریل 2024


جی سی یونیورسٹی کے پروفیسر کا قتل؛ دو طالبات سے بھی تفتیش

ایمز ٹی وی:(لاہور) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے پروفیسر کے قتل کی تفتیش کے لیے پولیس نے دو طالبات سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق پروفیسر تنظیم اکبر کے موبائل کال ریکارڈ کی مدد سے تفتیش کرتے ہوئے دو طالبات سمیت تین افراد کو حراست میں لیکر تفتیش جاری ہے۔ زیر حراست افراد کے تفصیلی بیانات ریکارڈ کیے جاچکے ہیں۔مقتول پروفیسر قتل سے کچھ دیر قبل شامل تفتیش ہونے والے افراد کے ساتھ رابطے میں رہے۔ فائرنگ کرنے والے ملزمان کی شناخت کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment